میرپورخاص میں 11 دسمبر کو صوبائی وزیر اسماعیل راہو کی کھلی کچہری کا اعلان

میرپورخاص(شاھدمیمن) وزیرِاعلیٰ سندھ کی ہدایت پر صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد اسماعیل راہو 11 دسمبرکو دن 12 بجے کمشنر کمپلیکس میرپورخاص میں کھلی کچہری منعقد کر کے عام لوگوں کے مسائل معلوم کریں گے اور کھلی کچہری میں موجود افسران کو مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کریں گے۔

مزید خبریں

Back to top button