مظفر گڑھ میں سکول مالک اور پرنسپل کی زیادتی،طالبہ حاملہ ہوگئی

مظفر گڑھ(جانو ڈاٹ پی کے)مظفرگڑھ میں سکول پرنسپل اور مالک کی زیادتی کے بعد طالبہ حاملہ ہوگئی۔4افراد کیخلاف مقدم درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ متاثرہ طالبہ کا بتانا کہ اسکول پرنسپل نے 3 ماہ قبل اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ کے دیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ  مختلف اوقات میں اسکول مالک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ 3 ماہ کی حاملہ ہے۔

مزید خبریں

Back to top button