لاڑکانہ:انڈس ہائی وے پر کار کیساتھ ٹکر پر موٹر سائیکل سوار29سالہ نوجوان جاں بحق

لاڑکانہ(رپورٹ:احسان جونیجو/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے)لاڑکانہ کے قریب وگن انڈس ہائی وے پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے موٹر سائیکل پر سوار 29 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا جب کے ایک خاتون اور بچہ زخمی ہوگئے جن کو ٹراما سینٹر لاڑکانہ منتقل کر دیا گیا. جانبحق شخص کی شناخت نصیرآباد کے رہائشی شعیب بھٹو کے نام سے ہوئی جس کی میت گھر پہنچنے پر سوگ کا عالم چھاگیا.

 

مزید خبریں

Back to top button