بدین: گولاڑچی بائی پاس پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، ڈرائیور فرار

بدین (رپورٹ:مرتضیٰ میمن، جانوڈاٹ پی کے)گولاڑچی بائی پاس کے قریب ایک نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ حادثہ ہونے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور فرار ہونے  ہوگیا متوفی نوجوان کی لاش تحصیل اسپتال گولاڑچی منتقل کردی گئی ہے جہاں اسپتال انتظامیہ کے مطابق لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی اسپتال عملے کا کہنا ہے کہ لاش کو سرد خانے میں رکھا گیا ہے اور ورثا کی تلاش جاری ہے۔

مزید خبریں

Back to top button