مایہ ناز عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کے مایہ ناز عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اعصام الحق نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان پاکستان کے پہلے اے ٹی پی چیلنجر کپ کے افتتاح کے موقع پر کیا۔

انہوں نے 18 اے ٹی پی ٹائٹلز جیتے اور 2010 میں یو ایس اوپن مینز ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچے۔

مزید خبریں

Back to top button