پاکستان رائزنگ سٹار ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

دوحہ(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان رائزنگ سٹار ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستان نے دوسرے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے دی۔سری لنکا کی ٹیم 154رنز کے تعاقب میں148رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Back to top button