ایشیز ٹیسٹ سیریز: آسٹریلوی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے پہلے ایشیز ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے، پہلے ٹیسٹ میں کپتانی کرنے والے اسٹیو اسمتھآ نے پلئینگ الیون کی تصدیق کردی ہے۔

برینڈن ڈوگٹ اور جیک ویدرالڈ ٹیسٹ آسٹریلیا کی طرف سے ڈبیو کریں گے، پلیئنگ الیون میں عثمان خواجہ جیک ویدرالڈ، مارنوس لبوشین اور کپتان اسٹیو اسمتھ شامل ہیں۔

کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، ایلیکس کیری اور میچل اسٹارک بھی ٹیم میں شامل ہیں، جبکہ نیتھن لیون، برینڈن ڈوگٹ اور اسکاٹ بولینڈ بھی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Back to top button