تیسرا ون ڈے: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

راولپنڈی(جانوڈاٹ پی کے) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کپتان شاہین شاہ آفریدی صحتیاب ہوکر ٹیم میں واپس آئے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button