برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کی مارکیٹوں اور عام بازاروں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔ جس کے بعد برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 383 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ زندہ مرغی 264 روپے فی کلو پر فروخت ہوتی رہی واضح رہے کہ انڈے کی قیمت میں بھی فی درجن کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا جہ بڑھ کر 130 روپے فی درجن ہوگئے ہیں۔ (شعیب عزیز)

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button