37صحافی فارغ،ملک ریاض کا’’نقطہ بند‘‘،گوہر بٹ نے کچا چٹھا کھول دیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)معروف اینکر پرسن اور صحافی گوہر بٹ نے اپنے وی لاگ سیاست ود گوہر بٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ ملک کے معروف صحافی کامران خان کے زیر انتظام اور رئیل سٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض کی چھتر چھایا تلے چلنے والے چینل’’نقطہ’’ سے بیک جنبش قلم 37صحافیوں کو نکال دیا گیاہے۔

اینکر پرسن گوہر بٹ کے مطابق صحافیوں  کو نکالنے کیوجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ملک ریاض کے اکاؤنٹس پاکستان میں منجمد ہیں اور اسلئے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی جا سکتی۔

مکمل تفصیلات جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button