سٹرینجر تھنگز سٹار نے ساتھی اداکار پر ہراسانی کا مقدمہ کردیا

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور زمانہ سیریز ‘سٹرینجر تھنگز’ کی مرکزی اداکارہ ملی بوبی براؤن نے اپنے ساتھی اداکار ڈیوڈ ہاربر کے خلاف مبینہ طور پر ہراسانی اور دباؤ ڈالنے کی شکایت درج کرائی تھی۔۔۔



