بابا گورو نانک کے 556 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج سے آغاز

ننکانہ صاحب(جاناڈاٹ پی کے) بابا گورو نانک کے 556 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات آج سے شروع ہوں گی۔

مختلف ممالک اور اندرون ملک سے سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد کا سلسلہ جاری رہا، بھارت سے دو ہزار سے زائد سکھ یاتری آج ننکانہ صاحب پہنچیں گے۔

سندھ سے یاتری بذریعہ ٹرین ننکانہ صاحب پہنچ گئے، ضلعی انتظامیہ نے یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا۔

مزید خبریں

Back to top button