امریکی فورسز کی کیریبین سمندر میں ایک کشتی پر فضائی حملہ، 3 افراد ہاک

واشنگٹن (مانیٹرنگ  ڈیسک)امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں ایک اور کشتی پر فضائی حملہ کردیا۔۔

امریکی وار منسٹر پیٹ ہیگستھ کےمطابق صدرٹرمپ کےاحکامات پربین الاقوانی پانیوں میں ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا،ڈرگ مافیا کشتی کو منشیات کی اسمگلنگ کیلئے استعمال کرتا تھا،حملےمیں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں پیٹ ہیگستھ نےکہاڈرگ مافیا کے خلاف وہی رویہ اپنایا جائے گا جو القاعدہ کے خلاف اپنایا گیا تھا۔ یہ گروہ دہشت گردی ہے جو امریکا میں منشیات پھیلا رہا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button