برطانیہ میں سردیوں کی آمد،آج رات 2 بجے گھڑیاں ایک گھنٹے پیچھے کردی جائیں گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں سردیوں کی آمد،آج رات 2 بجے گھڑیاں ایک گھنٹے پیچھے کردی جائیں گی۔

برطانیہ میں سردیوں کی آمد کا اعلان معیاری وقت کو ایک گھنٹہ پیچھے کرکے کیا جاتا ہے،آج رات دو بجے برطانیہ کی تمام گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی۔

برطانوی میڈیا کےمطابق اگلے سال 29 مارچ کوبرطانیہ کامعیاری وقت بحال ہوگا،ہرسال اکتوبر کے آخری اتوار کو برطانیہ میں وقت ایک گھنٹہ پیچھےکیا جاتا ہے تاکہ سردیوں میں دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جاسکے۔

مزید خبریں

Back to top button