دبئی،خطرناک ڈرائیونگ اور محنت کش ڈیلیوری بائیکر کو تنگ کرنے پر گاڑی ضبط، مقدمہ درج

دبئی(jano.pk)دبئی پولیس نے خطرناک ڈرائیونگ پر گاڑی ضبط کرلی اور ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔رپورٹ کے مطابق دبئی میں خطرناک ڈرائیونگ اور  محنت کش ڈیلیوری بائیکر کو تنگ کرنے پر گاڑی ضبط کرلی۔

لاپرواہ کار ڈرائیور نے محنت کش بائیکر کا راستہ روکا، پولیس نے کار ڈرائیور کی ویڈیو  بھی جاری کردی۔پولیس نے لاپرواہ کار ڈرائیور کی شناخت کرکے گاڑی اس کے گھر جاکر ضبط کرلی اور مقدمہ بھی درج  کرلیا۔

مزید خبریں

Back to top button