وزیراعظم اور سہیل آفریدی میں ٹیلیفونک رابطہ،وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(jano.pk)وزیراعظم شہبازشریف نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو ٹیلیفون کر کے مبارکباد دی ۔تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کے مفاد میں وفاق آپ کے ساتھ ملکر چلنے کو تیار ہے۔

مزید خبریں

Back to top button