دہشتگرد افغانستان سے آ کر خون بہائیں گے تو حساب لینے افغان سرزمین پر داخل ہونا پڑا تو وہ ہمار احق ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد(jano.pk)اگرافغانستان سےفتنہ الخوارج پاک سرزمین میں آکر خون بہائے،اس خون کاحساب لینے کیلیے اگر افغان سرزمین میں داخل ہونا پڑے تووہ ہمارا حق ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کابل ضمانت نہیں دے سکا کہ انکی سرزمین ہمارےخلاف بھارت نواز فتنہ استعمال نہیں کرے گا، ہماری مٹی کے تقدس کو پامال ہونے نہ دیں،ہم بھی آپکی زمین پہ آنچ نہ آنےدیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button