پنجاب کو گالی اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے پڑتی ہے؟بیٹھک میں نئے صوبوں کے معاملے پر نوک جھوک

لاہور(jano.pk)پنجاب کو گالی اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے پڑتی ہے؟۔ نئے صوبوں کے معاملے بیٹھک میں گرما گرمی ہوگئی۔بہاولپورکو صوبہ بنانے کی بات ریاست خیر پور تک پہنچ گئی ۔ امداد سومرو اور عمران شفقت کےمابین نوک جھوک ۔ کیا پیپلز پارٹی پنجاب میں وسطی ، شمالی اور جنوبی پنجاب کی اصطلاح استعمال کرکے دانستہ پنجاب کی تقسیم کی سازش کررہی ہے ؟۔نئے صوبوں کی تشکیل اور پنجاب وسندھ کے مابین لفظی جنگ سیلاب کی صورتحال سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے یا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی کارکردگی سے خوفزدہ مخالفین کی سیاسی چال؟

موجودہ سیاسی منظر نامے سے لیکر تاریخ کے اوراق تک کا سبق آموز احوال اور دلچسپ معلومات پر مبنی دیکھتے سوشل میڈیاکا مقبول ترین پروگرام ’’ بیٹھک‘‘

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button