لاہور (jano.pk) سینئر تجزیہ کار اینکر پرسن عمران شفقت نے پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں پانی جانے والی بدعنوانیوں اور اقرباپروری کا پردہ چاک کرتے ہوئے اپنے ساتھ پیش آنے والے دردناک واقعہ کی روداد بیان کردی۔ پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں سگی بہن کے علاج کے دوران کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ وزیر اعلیٰ کو ذاتی حیثیت میں کئے گئے میسج پر کیا جواب ملا؟ 15 دن تک معزور بہن دل کے عارضہ کے باعث وینٹی لیٹر پر رہی یہ پندرہ دن کس کرب میں گزرے؟ اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دعویٰ کی حقیقت پر بھی کھل کر بات کی۔
چشم کشا حقائق جاننے کے لئے دیکھیں جناب عمران شفقت کا وی لاگ
Back to top button