’’میری بس ہو گئی جے‘‘انگلینڈ کےآل راؤنڈرکرس ووکس نے کرکٹ سےریٹائرمنٹ لے لی

لندن(jano.pk) انگلینڈ کےآل راؤنڈرکرس ووکس نےانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کرس ووکس نے انگلینڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے 62 ٹیسٹ میں 2034  رنز  بنائے اور  192 وکٹیں لیں۔
کرس  ووکس نے انگلینڈ کے لیے 121 ون ڈے میں 1524 رنز بنائے اور 173 وکٹیں لیں۔کرس ووکس نے 33 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 147رنزبنائے اور 31 وکٹیں حاصل کیں۔
کرس ووکس کا کہنا ہےکہ انگلینڈ کی نمائندگی کرنا  میرے لیے ہمیشہ متاثر کن  رہا ہے، 15 برسوں میں انگلینڈ کرکٹ اور ساتھیوں کے ساتھ گزرا  وقت قابل فخر ہے۔

مزید خبریں

Back to top button