اوپنر فخر زمان مکمل فٹ قرار،بنگلہ دیش پر قہر ڈھانے کیلئے تیار
فخر زمان کو ہیلمٹ پر فاسٹ بولر دشمناتھا چمیرا کی گیند لگی

سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران گیند ہیلمنٹ پر گیند لگنے کے بعد فخر زمان کو مکمل طور پر فٹ قرار دیا گیا ہے۔ابوظبی میں منگل کو سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کے دوران فخر زمان کو ہیلمٹ پر فاسٹ بولر دشمناتھا چمیرا کی گیند لگی جس کے بعد فخر کو طبی امداد دی گئی اور پھر انہوں نے 19گیندوں پر 17رنز کی اننگز کھیلی۔
فخر زمان کو ہیلمٹ پر فاسٹ بولر دشمناتھا چمیرا کی گیند لگی



