پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناءانجری کا شکار ہوگئیں

ثناءکی غیر موجودگی میں منیبہ علی کپتانی کے فرائض انجام دیں گی

پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئیں۔فاطمہ ثناء کو میچ کے تیسرے اوور میں باؤلنگ کرتے ہوئے گیند ٹانگ پر لگی۔ٹانگ پر گیند لگنے کے بعد فاطمہ ثناء کو سٹریچر پر باہر لے جایا گیا۔فاطمہ ثناء کی غیر موجودگی میں منیبہ علی کپتانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button