نہ نوکری ملے گی نہ مال!” ‘مائنس فارمولا’ طے؛ وزیر اعظم کے ہاتھ کھڑے!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)مولانا فضل الرحمان کے ریاست مخالف بیان کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے ان کے خلاف حتمی لکیر کھینچ کر ‘مائنس فارمولا’ طے کر دیا ہے۔ سینیٹ میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے شدید تنقیدی وار کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اب مولانا کو ریاست سے نہ کوئی نوکری ملے گی نہ پیسے اور نہ ہی ٹکٹیں! دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف کے پاس محسن نقوی کی شکایت لائی گئی تو انہوں نے صاف ہاتھ کھڑے کر دیے اور فائل کو ہاتھ لگانے سے بھی انکار کر دیا۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button