سیاست دان”گُتھم گُتھا” ؛مارشل لا کا انتباہ جاری!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ میں خبردار کیا ہے کہ اگر سیاستدانوں نے آپس میں لڑائی بند نہ کی تو کوئی تیسری طاقت (مارشل لا) فائدہ اٹھا سکتی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان سینیٹ میں سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا ہے، جہاں محسن نقوی نے مولانا پر کڑے تنقیدی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ریاست سے مال ملتا ہے یہ اچھی لگتی ہے ورنہ اس پر تھوکا جاتا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button