ڈیرہ اسماعیل خان میں نیب کا ذیلی دفتر قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)ڈیرہ اسماعیل خان میں قومی احتساب بیورو (نیب) کا ذیلی دفتر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نذیر احمد نے ڈی آئی خان میں ذیلی دفتر کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

 اعلامیے کے مطابق نیب کے ذیلی دفتر میں عوامی شکایات کی جانچ پڑتال کی جائے گی، دفتر کے قیام سے بدعنوانی کے خلاف قانونی کارروائیوں میں مدد ملے گی۔

مزید خبریں

Back to top button