شمالی وزیرستان میں جے یو آئی کے رہنما مولانا مصباح اللہ کے گھر کے باہر دھماکا

وزیرستان(جانوڈاٹ پی کے)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں حسو خیل کے علاقے میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا مصباح اللہ کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے پر دھماکا ہوا۔

حکام کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا مصباح اللہ کے گھر کے دروازے پر ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مکان کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مولانا مصباح اللہ شمالی وزیرستان کی نمائندگی کرنے والی وزیر اعظم کی کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button