"بینظیر کا خواب”! بیٹھک کے ہوش ربا انکشاف سے سب دنگ!

​(خصوصی نشست: جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کی نقشہ بندی اور صوبوں کی تقسیم پر سب سے بڑا اور ہولناک انکشاف سامنے آ گیا ہے! ایک اہم اور اعلیٰ سطح بیٹھک میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل اور ملک کی انتظامی تقسیم دراصل محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا، جس کے بعد سیاسی اور عوامی حلقوں میں شدید حیرت اور سنسنی پھیل گئی ہے۔ اس غیر متوقع اور سنسنی خیز انکشاف نے 15 نئے صوبوں اور 160 اضلاع کی زیرِ گردش تجاویز کو بالکل نیا موڑ دے دیا ہے۔

​اس ہوش ربا بریفنگ، بیٹھک کے اندرونی احوال اور صوبوں کی تقسیم سے جڑے خوفناک حقائق کی مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button