ڈالر کی انٹربینک قیمت میں مزید اضافہ

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ ڈالر کی انٹر بینک قیمت 1 روپے 56 پیسے اضافے کے ساتھ 186 روپے کی سطح پر پہنچ گئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 188 روپے میں فروخت ہوتا رہا۔ (شعیب عزیز)



