پریانکا چوپڑا نے بھارتی انڈسٹری بالی وڈ کو خیر باد کہہ دیا ۔

نیو یارک؛ بالی وڈ معروف اداکار ہ پریا نکا چوپڑا نے اپنے حالیہ ایک امریکی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اب بالی وڈ سے نکلنے کا سوچ رہی ہوں ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسا اس لیے کرہی ہیں کیونکہ بالی وڈ میں انہیں کوئی کام نہیں دیتا مجھے سائیڈ پہ لگایا جارہا ہے اس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ کچھ لوگ ایسا چاہتے ہیں مزید ان کا کہنا تھا کہ جیسے کردار میں چاہتی ہوں ویسے مل بھی نہیں رہے ، پوڈ کاسٹ کے اینکر نے پریانکا سے سوال کیا کہ کیا آپ میوزک میں دلچپی رکھتی ہیں اس پہ پریانکا چوپڑا نے خوشی سےجواب دیتے ہوے کہا ہاں اور بتایا کہ موسیقی نے ہی مجھے ہالی وڈ جانے کا موقع دیا ہے جس کے بعد ہی میں نے کئ امریکی فلموں میں کام کیا ہےاور وہ کامیاب رہی ہیں
یاد رہے کہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے شادی بھی کر رکھی ہے اور اب پریانکا مستقل طور پر امریکہ منتقل ہوچکی ہیں ان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا نام ’مالتی میری جونس‘ ہے۔

مزید خبریں

Back to top button