پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پہلی انٹر نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی

محمد وسیم نے جیت پاکستانی آرمی کے شہدا کے نام کردی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)لاہور میں سجنے والی پہلی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں  پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا۔پاکستانی باکسرمحمد وسیم نے تھائی باکسر کو ہرا کراعزاز کا دفاع کرلیا۔ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کی فائٹ 12راؤنڈز تک جاری رہی۔ محمد وسیم نے جیت پاکستانی آرمی کے شہدا کے نام کردی۔محمد وسیم نے کہا کہ ٹائٹل جیتنا پاکستان کے لیے اعزاز ہے، باکسنگ دیکھنےکے لیے آنےوالوں کا شکریہ ادا کرتاہوں۔ پاکستان آرمی ، پنجاب حکومت کا بے حد مشکور ہوں۔

مزید خبریں

Back to top button