ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان آمد، بدھ کو پہلا ون ڈے
پاکستان سے تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے ویسٹ انڈیز کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی جبکہ قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے ملتان پہنچ گئی ہے اور بابراعظم کی قیادت میں قومی کھلاڑی آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گے۔



