متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان سے بھارت کیساتھ میچ کھیلنے کی درخواست کردی

دبئی(جانو ڈاٹ پی کے)سری لنکاکےبعد اماراتی کرکٹ بورڈ  نے بھی پاکستان سے بھارت کیخلاف15فروری کا میچ نہ کھیلنے کے فیصلے  پر نظر ثانی کی درخواست کردی۔

ذرائع کے مطابق اماراتی کرکٹ بورڈ نے  پاکستان کرکٹ بورڈ  سے  رابطہ کیا ہے اور  بھارت کے خلاف 15فروری کا میچ نہ کھیلنےکے فیصلے  پر نظر ثانی کی درخواست کی ہے۔ذرائع کے مطابق  اماراتی کرکٹ بورڈ  نے کرکٹ کے بہترین مفاد  میں فیصلہ کرنے کی سفارش کی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button