لاہور: ڈالر کی قیمت میں اضافہ

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں مزید 26 پیسے کی اضافہ کردیا گیا ہے اس اضافے کے ساتھ ڈالر کی انٹربینک قیمت 184 روپے 35 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ امکان بتایا جا رہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں ڈالر کی انٹربینک قیمت 190 روپے تک پہنچ جائے گی۔ (شعیب عزیز)

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button