صائم ایوب کی پوزیشن تبدیل،حسن نواز ڈراپ،بھارت سے میچ سے قبل بڑے فیصلے ہوگئے

ٹیم مینجمنٹ اور کپتان نے دبئی میں سر جوڑلئے

صائم ایوب کی پوزیشن تبدیل،حسن نواز ڈراپ،بھارت سے میچ سے قبل بڑے فیصلے ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی بھارت کیخلاف حکمت عملی طے ہوگئی۔ٹیم مینجمنٹ اور کپتان نے پلئینگ الیون کے حوالے سے اہم میٹنگ کی ہے۔ٹیم مینجمنٹ اور کپتان نے صائم ایوب کے بیٹنگ کو آرڈر تبدیل کرنے غور کیا۔
ٹیم مینجمنٹ اور کپتان نے دبئی میں سر جوڑلئے
ذرائع کے مطابق صائم ایوب کو اوپننگ سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔صائم ایوب کو اوپن سے ہٹا کر نمبر چار پر بیٹنگ کروائے جانے کا امکان ہے۔حسن نواز کو ڈراپ کئے جانے کا بھی امکان ہے۔حسین طلعت کو حسن نواز کی جگہ شامل کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی بھی دبئی پہنچ گئے
فاسٹ بولنگ میں شاہین اور حارث کو ہی رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

بھارت اور آئی سی سی کی ملی بھگت،اینڈی پائیکرافٹ پھر پاک بھارت میچ کیلئے ریفری تعینات

 

مزید خبریں

Back to top button