سونے نے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے،فی تولہ قیمت جان پر آپ بھی حیران ہوں گے

کراچی(کامرس رپورٹر)عالمی مارکیٹ کے زیراثر مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔جیولرز کے مطابق8ہزار4000روپےاضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت4لاکھ25ہزار178روپے پر پہنچ گئی جبکہ گرام سونا7202روپے اضافے کے ساتھ3لاکھ64ہزار521روپے کا ہوگیا۔قبل ازیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ہزار ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی معیشت اوریوپولیٹیکل غیریقینی صورتحال کے باعث انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح  پرجا پہنچی۔ ٹریڈنگ کے دوران فی اونس قیمت 4 ہزار ڈالر کو چھوگئی۔

مزید خبریں

Back to top button