رمضان بازاروں میں سبزیوں کی فروخت کے حوالے سے شہریوں کے تحفظات

لاہور (آن لائن) لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں لگائے جانے والے سستے رمضان بازاروں میں بالخصوص سبزیوں کی فروخت کی حد مقرر کردی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان رمضان بازاروں میں کوئی بھی شہری کوئی بھی سبزی آدھا کلو سے زائد نہیں خرید سکتا۔ جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ شہریوں کو رمضان بازاروں سے سبزیوں کی خریداری کے مواقع فراہم کرنا ہیں جبکہ دوسری طرف شہریوں نے ان رمضان بازاروں کے ذریعے



