دیپالپور میں 23 سالہ بیٹی کا لرزہ خیز قتل کا واقعہ

اوکاڑہ(رپورٹ وحید آرائیں/جانو ڈاٹ پی کے )قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اپنا ہی سگہ باپ نکلا قتل ہونے والی لڑکی کی شناخت شازیہ پروین کے نام سے ہوئی کالونی ، غلہ منڈی کے قریب ، باپ نے 23 سالہ بیٹی شازیہ پروین کو قتل کر کے الزام مخالفین پر ڈالنے کی مبینہ سازش کی مقتولہ شازیہ پروین کا بھائی پہلے ہی قتل کے مقدمے میں سزائے موت پا چکاتھا باپ نے نیا کھیل رچانے کی کوشش کی۔تھانہ سٹی پولیس کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی، ملزم خضر حیات گرفتار کر لیا گیا ہے اہم شواہد اکٹھے کر لیے گئےپولیس کے مطابق ملزم خضر حیات کے ساتھ مزید افراد کے ملوث ہونے کا شبہ کیا جاتا ہے

اے ایس پی سرکل دیپال پور واحد بخش اور ایس ایچ او دانیال موقع پر موجود پہنچ گئے مقتولہ شازیہ پروین کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی۔

مزید خبریں

Back to top button