جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی شکست دیدی

جنوبی افریقہ ویمنزٹیم نے پاکستان کوڈی ایل ایس میتھڈکےتحت25رنزسےشکست دیدی

جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی شکست دیدی۔جنوبی افریقہ ویمنزٹیم نے پاکستان کوڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 25 رنز سے شکست دیدی۔پاکستان ویمن ٹیم 313رنزکے ہدف کے تعاقب میں287رنز ہی بنا سکی۔پاکستان کی جانب سے سدرہ امین نے122اورنتالیہ پرویزنے78 رنز بنائے۔جنوبی افریقہ ویمنزٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے3وکٹوں کےنقصان پر292رنز بنائے تھے۔پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کےتحت313رنز کاہدف ملاتھا۔بارش کے باعث میچ کو46-46اوورزتک محدود کیا گیا تھا۔

PAK-W vs SA-W, 1st ODI Match Prediction: Who will win today’s game between Pakistan Women and South Africa Women?

مزید خبریں

Back to top button