تیمور اکبر کی اپنی مہندی پر ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا آفریدی اور کانٹینٹ کری ایٹر تیمور اکبر کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر تیمور اکبر کی اپنی مہندی میں بھارتی گانے پر پرفارم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیمور اکبر سیاہ لباس میں ملبوس ہیں اور گانے ’ایک لڑکی چاہیے خاص خاص‘ پر دوستوں کے ساتھ ڈانس کررہے ہیں۔

حنا آفریدی اس دوران موجود ہیں اور تالیاں بجا کر انہیں داد دے رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Niche Lifestyle (@nichelifestyle)

مزید خبریں

Back to top button