اسلام آبادخود کش حملے نے کئی سوالات کھڑے کردیئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد خودکش حملے نے کئی سوالات کو جنم دے دیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آبادکی مسجد میں خود کش حملے کے وقد وفاقی دار الحکومت میں پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اربوں روپے کے معاہدے پر دستخط ہو رہےتھے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں خودکش حملہ کے کے پیچھے کئی پیغامات چھپے تھے اور ظاہر ہے کہ حملہ پاکستان کو خدانخواستہ غیر مستحکم ریاست ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button