اداکارہ مہوش حیات نے بڑا اعلان کردیا،مسلمانوں کا علم اٹھا لیا

اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی کمپنی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اپنی کمپنی کے ذریعے مغربی میڈیا میں پاکستان اور مسلمانوں کے درست تشخص کو اجاگر کریں گی۔اداکارہ نے بتایا کہ پیچیدہ مسائل پر اکیلے گفتگو کرنا کافی نہیں ہے، ’پنک لاما فلمز‘ کے ذریعے اسٹیریو ٹائپز کو چیلنج کرکے مسلم تہذیب کی پہچان کو مزید واضح کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Back to top button