آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ،سری لنکا اور آسڑیلیا کا میچ ڈرا،1-1پوائنٹ مل گیا
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہوا

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے میں سری لنکا اور آسڑیلیا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔آسڑیلیا اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔



