کیا اب کبریٰ خان ما رننگ شو میں نظر آ نے والی ہیں۔

دراصل ریلیز ہونے والا ڈرامہ ’جنت سے آگے‘ اس ڈرامے میں کبریٰ خان مارننگ شو کی میزبان’جنت جہاں‘ کا کردار ادا کررہی ہیں ۔
یہ کردار اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں زیادہ تر کہانیاں ساس بہو یا گھریلو مسائل کے گرد گھومتی نظر آتی ہیں، ایسے میں کسی کہانی میں مارننگ شو ہوسٹ کا مرکزی کردار ہونا ایک منفرد بات ہے۔اس سے قبل سال 2016 میں اداکارہ سجل علی نے جیو فلمز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی فلم ’زندگی کتنی حسین ہے‘ میں ہوسٹ کا کردار ادا کیا تھا جس میں ان کے ہمراہ فیروز خان تھے۔
البتہ ڈرامہ سیریل ’جنت سے آگے‘ کی کاسٹ میں گوہر رشید، رمشا خان، طلحہ چہور، حنا بیات، فائزہ گیلانی اور دیگر شامل ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button