مردوں کاہاکی ایشیاکپ آج انڈونیشیاکے دارالحکومت جکارتہ میں شروع ہورہاہے

مردوں کاہاکی ایشیاکپ آج انڈونیشیاکے دارالحکومت جکارتہ میں شروع ہورہاہے۔پاکستان، بھارت، ملائیشیا،کوریا، جاپان ،اومان، بنگلہ دیش اورانڈونیشیاسمیت مجموعی طورپر آٹھ ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں۔ٹورنامنٹ کاافتتاحی میچ پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلاجائے گا۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button