عابد علی کو ڈاکٹرز کی کلیئرنس انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلیے تیار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عابد علی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔اوپنر عابد علی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں جب کہ ڈاکٹرز نے انہیں کلیئرنس دے دی۔اوپنر دل کی تکلیف کا ڈراؤنا خواب بھلاکر ایک بار پھر میدانوں میں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلیے بے تاب ہیں۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button