صاحبزادہ فرحان نے دشمن کے چھکے چُھڑادیئے،بلا لہرا کر”فائرنگ”کردی،دشمن کے مورچوں پر سناٹا۔
صاحبزادہ فرحان نے45گیندوں پر 58رنز کی شاندار اننگ کھیل کر بھارتی بولرز کے ہوش اُڑادیئے۔ایک موقع پر صاحبزادہ فرحان نے چھکا مارنے کے بعد اپنے بلے کو مشین گن کی طرح ہوا میں لہرایا اورفائرنگ شروع کردی۔صاحبزادہ فرحان کے انداز کو سوشل میڈیا پر کافی زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔
صاحبزادہ فرحان نے قومی ٹیم کو روایتی حریف کے خلاف اچھا سٹارٹ دے کر کامیابی کی طرف گامزن کردیا۔
Back to top button