شاہین شاہ کی سالگرہ پر شاہد آفریدی اور ان کی اہلیہ کی مبارکباد

کراچی (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور ان کی اہلیہ نادیہ شاہد نے شاہین شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ سالگرہ مبارک ہو، خوش رہیں اور چمکتے رہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے، پاکستان کی خدمت کرتے رہیں۔شاہد آفریدی نے شاہین شاہ کو 200 انٹرنیشنل وکٹوں کے سنگ میل پر بھی مبارکباد دی اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔شاہد آفریدی کی اہلیہ نا06-04-22/–19

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button