برائیلر گوشت کی قیمت میں 6 روپے کمی

لاہور (آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت6روپے کمی سے354روپے،زندہ برائیلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 2روپے اضافے سے132روپے فی درجن کی سطح پر رہے۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button