اب پاکسان میں گاڑیاں کوڑیوں کے بھاؤ بکیں گی۔پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت مل گئی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کمرشل بنیادوں پر پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی۔5سال سے کم پرانی گاڑیاں 30جون 2026تک درآمد کی جاسکیں گی۔
5سال سے کم پرانی گاڑیاں 30جون 2026تک درآمد کی جاسکیں گی
یکم جولائی 2026 کے بعد گاڑیوں کی عمر کی حد ختم کردی جائے گی۔پرانی گاڑیوں کی درٓمد پر 40فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ریگولیٹری ڈیوٹی ہر سال 10فیصد کم ہوتی ہوئی سال2029-30 تک ختم ہو جائے گی۔
گاڑیوں کی درآمد ماحولیاتی اور حفاظتی معیار پرعملدرآمد سے مشروط ہوگی
Back to top button